آپ کے موبائل پر پہلی بار،. پیش ہے موت کا کنواں دنیا کا سب سے زیادہ خطرناک کھیل. مقامی سرکس میں آپ نے دیکھا ہے یا نہیں لیکن کھیلیں ابھی اپنے موبائل کی سکرین پر ،. خطرہ ہے لیکن خطرے کے ساتھ ہے جوش اور سنسنی. First time on your mobile, we present you the the Wall Of Death, also known as 'well of death ', 'motordrome' or 'silodrome'.